Posts

Showing posts from February, 2021

urdu best poetry love emotion and all which you need

Image
میں آپ کو کیا بتا آپ آج مجھ سے ملی آپ کو میں آپنے دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتا ہوں مجھے بجپن سے آدب سے شوق رھا مگر وہ ایسا نہیں کے کتابوں کاپڑھنا مگر وہ یہ کہ لوگوں کے ذندگی میں حصہ لینا ان کی غم میں شریک ہونا یہ میں لوگوں کی خوشی اور غم کا خیال رکھنا میرے خون کا حصہ بن چکا تھا  مگر یہ میرے لئ ایک بڑی مصیبت بن گئ یعنے انسان کی خوشی ہوتی ہیں مگر وہ خوشی میری ذندگی میں ہ نہ رہی اور میں ایک غمکیں انسان بن چھکاتا جب راستے پے جات اور کوئ حادثہ ہوجاتا کسی کے ساتھ یہ یہ کہ کوئ روتا ہوا دیکتا تو ہر وقت اس کے بارے میں میں سوچھتا کہ وہ اب کیسا ہوگا یہ وہ کیوں رو رہا تھا بس یہں وہ بات ہیں جس کی وجہ سے میں ھمیشہ غمگین رہتا ہوں مگر یہ بھی  ایک المیہ ہیں کہ میں جب بھی لوگوں یہ اپنے دوستوں سے مالتا ہوں کہ لوگ سمجتے ہیں کہ یہ تو ھشاش بشاش ہوں اور بہت خوش ہوں مگر ان کو کیا پتا کے میں اندر سے ایک ٹوٹاہوا انسان ہو جس نے کبھی خوشی محسوس نہیں کی ہو  Telegram BI WHATSAPP   کے طرح ایک ایپ ہیں جہاں میں اور آپ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں شاعری اور کچھ خوبصورت باتیں لکھتے...